رحیم یار خان میں لیڈی ڈاکٹر کے ساتھ ایسا کیا ہوا کہ ہسپتال ہی بند کرنا پڑ گیا؟ جان کر آپ کی روح بھی کانپ جائے گی

فیصل آباد (ویب ڈیسک) رحیم یار خان میں لیڈی ڈاکٹر سے مبینہ زیادتی کی کوشش کے معاملہ پر ینگ ڈاکٹرز نے الائیڈ اور سول ہسپتال کے آﺅٹ ڈور بند کردیئے ،آؤٹ ڈوربندہونے سے مریضوں کومشکلات کا سامنا ہے ۔

ضرور پڑھیں: ”بھارت کے انکار سے ہمیں …… وزیر اطلاعات و نشریات نے ایسی بات کہہ دی کہ ہر کوئی سوچتا ہی رہ گیا

جبکہ ملتان میں بھی ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال کردی اور او پی ڈی میں کام بند کردیا جس سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ،صدر وائے ڈی اے کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرزکوسکیورٹی فراہم کی جائے،مطالبہ پوراہونے تک احتجاج جاری رہے گا۔

10

اپنا تبصرہ بھیجیں