انتخابی مہم کے دوران کراچی بن گیا جنگ کا میدان…

انتخابی مہم کے دوران کراچی بن گیا جنگ کا میدان…

نجی چینل کے مطابق کراچی کےعلاقےدھنی بخش گوٹھ میں انتخابی مہم کے دوران تحریک انصاف اورآزاد امیدوار کے کارکنان کے درمیان تصادم ہوا. جس کے نتیجے میں آٹھ افراد زخمی ہوئے.پولیس کے مطابق جھگڑا ریلی میں راستہ نہ دینے پر ہوا.جب کہ زخمیوں میں پی ایس 99 کے آزاد امیدوار جان محمد رند بھی شامل ہیں جو کہ سر پر پتھر لگنے سے زخمی ہوئے.زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے.

11

اپنا تبصرہ بھیجیں