پرویز رشید اور چوہدری نثار آمنے سامنے…

پرویز رشید اور چوہدری نثار آمنے سامنے…
مسلم لیگ(ن) نے چوہدری نثارکو ٹف ٹائم دینے کے لئے پرویز رشید کو این اے 59 اور این اے 63کی انتخابی مہم سونپ دی. آج(ہفتہ) کو پرویز رشید مختلف حلقوں میں جلسوں سے خطاب کریں گے. مسلم لیگ(ن) نے چوہدری نثارعلی خان کو ٹف ٹائم دینے کے لئے ان کے مخالف پرویز رشید کو ان کے مقابلہ میں راجہ قمرالسلام کی مہم چلانے کے لئے میدان میں اتار دیا. پرویز رشید نے اس سے پہلے کسی مسلم لیگی امیدوار کی مہم نہیں چلائی اور چوہدری نثار کے حلقوں میں بھی راجہ قمرالسالام کو بیٹے سالاراسلام کے علاوہ کسی لیگی رہنما نے جلسے میں شرکت نہیں کی. پرویز رشید پہلے لیگی رہنما ہیں جو چوہدری نثار کے مخالف مہم کا حصہ بننے جارہے ہیں.

27

اپنا تبصرہ بھیجیں